Skip navigation (access key S)

Access Keys:

میری آمد پوشیدہ رکھیں

کسی سے ابھی بات کرنے ضرورت ہے؟

  • مفت، رازدارانہ قانونی مشورہ حاصل کریں

    08001 225 6653پر کال کریں
  • پیر تا جمعہ صبح 9 تا شام 8:00بجے
  • بروز ہفتہ صبح 9 بجے - دوپہر 12:30 بجے
  • کالیں 4 پنس/ منٹ – یا ہم سے واپس کال کرنے کیلئے کہیں

اپنے علاقے میں قانونی صلاحکار تلاش کریں

قانوی تعاون

قانونی اطلاع

آپ درج ذیل کی تلاش کے لئے ان صفحات کا استعمال کرسکتے ہیں:

  • قانونی اطلاعات کے کتابچے قرض سے نمٹنے سے لے کر طلاق اور علیحدگی تک؛ اپنا گھر گنوانے سے لے کر خواہشات اور آزمائش تک مختلف النوع موضوعات پر محیط 31 مفت اطلاعاتی کتابچے پڑھیں یا ڈاؤن لوڈ کریں۔
  • ویب پر قانونی اطلاعات UK کی بہترین ویب سائٹوں میں سے ایک کا انتخاب کرکے قانونی اطلاعات کے لئے تلاش کریں۔
  • قانونی حقائق نامے قانونی کے پانچ حلقوں: وظائف اور ٹیکس کریڈٹس، رہائش، روزگار، تعلیم اور قرض کے ساتھ ساتھ اصل زندگی کی کہانیاں اور دیگر عام مسائل پر اہم نکات کے بارے میں وقتا فوقتا پوچھے گئے سوالات کے جوابات تلاش کریں۔

کمیونٹی لیگل سروس ڈائرکٹ کی ہیلپ لائن 08001 225 6653وظائف، ٹیکس کریڈٹس، قرض، تعلیم، روزگار یا رہائش کے بارے میں مفت قانونی مشورہ پیش کرتی ہے بشرطیکہ آپ قانونی تعاون کے لئے کوالیفائی کرجاتے ہیں۔

واپس اوپر جائیں