Skip navigation (access key S)

Access Keys:

میری آمد پوشیدہ رکھیں

کسی سے ابھی بات کرنے ضرورت ہے؟

  • مفت، رازدارانہ قانونی مشورہ حاصل کریں

    08001 225 6653پر کال کریں
  • پیر تا جمعہ صبح 9 تا شام 8:00بجے
  • بروز ہفتہ صبح 9 بجے - دوپہر 12:30 بجے
  • کالیں 4 پنس/ منٹ – یا ہم سے واپس کال کرنے کیلئے کہیں

اپنے علاقے میں قانونی صلاحکار تلاش کریں

CLS ٹیلی فون معلومات کے پیغامات

کمیونٹی لیگل سروس نے مختصر معلومات کے پیغامات کا ایک سلسلہ تیار کیا ہے جنھیں 08001 225 6653 پر نیشنل ٹیلی فون ایڈوائس لائن کو فون کرکے سنا جا سکتا ہے۔ یہ پیغامات اس بارے میں بنیادی معلومات فراہم کرتے ہیں کہ مختلف عام مسائل سے کیسے نمٹا جائے۔ یہ پیغامات قرض، مراعات بہبود، رہائش، روزگار اور تعلیم کے کلیدی شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں اور روزانہ 24 گھنٹے ایڈوائس لائن کے ذریعے دستیاب ہیں۔

آپ نیچے کی لنک پر کلک کرکے ان پیغامات کی تحریری شکل تک بھی رسائی کر سکتے ہیں۔


قرض
مراعات بہبود
رہائش
روزگار
تعلیم

قرض

1 قرق امینوں/ کارندگان وصولئ قرض کے کیا اختیارات ہیں؟

2 میرے قرض دہندہ مجھے برابر فون کرتے رہتے ہیں۔ میں کیا کر سکتا ہوں؟

3 دیوالیہ ہونے کے لیے کیا کرنا ہوتا ہے؟

4 مجھے ایک کاؤنٹی کورٹ کلیم فارم موصول ہوا ہے۔ میں اب کیا کروں؟

5 میں اپنے کونسل ٹیکس کے بقایاجات سے کیسے نمٹ سکتا ہوں؟

6 کرایہ داری، خریداری معاہدے میں میرے کیا حقوق ہیں؟

7 مجھے یہ کیسے معلوم ہوگا کہ میں مقروضوں کی بلیک لِسٹ میں شامل ہوں؟

مراعات بہبود

8 میرا مراعات کا مطالبہ مسترد کر دیا گیا ہے۔ آگے میں کیا کروں؟

9 میری مراعات کی فاضل ادائیگی ہوئی ہے۔ میں کیا کروں؟

10 پنشن کریڈٹ کا اہل کون ہے؟

11 ٹیکس کریڈٹ کا اہل کون ہے؟

12 میں کام پر واپس ہو رہا ہوں - میں نظام مراعات کو کیسے چھوڑ وں؟

13 مجھے مراعات رہائش کے بارے میں مسائل کا سامنا ہے۔

14 معذوریوں سے متاثر افراد کے لیے کون سی مراعات دستیاب ہیں؟

تعلیم

15 میرے بچے کو اسکول سے خارج کر دیا گیا ہے۔ ہمارے حقوق کیا ہیں؟

16 میں اپنے بچے کو اپنی پسند کے اسکول میں داخل نہیں کر سکتا ۔ میں کیا کر سکتا ہوں؟

17 میرا بچہ اسکول سے ناغہ کرتا ہے۔ میری ذمہ داریاں اور حقوق کیا ہیں؟

18 مجھے اپنی یونیورسٹی کی طرف سے دشواریوں کا سامنا ہے۔ میں کیا کروں؟

روزگار

19 میرا آجر میری تنخواہوں میں سے رقم کی کٹوتی کر رہا ہے- میرے حقوق کیا ہیں؟

20 میرا آجر معاہدہ ملازمت کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ میں کیا کر سکتا ہوں؟

21 مجھے نوکری سے ہٹایا جارہا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ یہ جائز ہے۔ میں کیا کر سکتا ہوں؟

22 غیر ضروری قرار دیے جانے پر مجھے کیا معاوضہ ملےگا؟

23 مجھے نوکری سے ہٹایا جارہا ہے اور آجر پر میری تعطیلاتی تنخواہ واجب ہے۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟

24 لوگوں کو معذوری سے متعلق قانون تفریق کے تحت کون سے حقوق حاصل ہیں؟

25 مجھے کمترین اجرت سے کم ادائیگی کی جارہی ہے۔ میں کیا کر سکتا ہوں؟

رہائش

26 مجھ پر کرایے کے بقایاجات ہیں۔ میرے کیا حقوق ہیں؟

27 کرایے کے بقایاجات کی وجہ سے مجھے گھر سے بے دخل کیا جارہا ہے۔ میں کیا کرسکتا ہوں؟

28 رہنی قرضے کی بقایا جات کی وجہ سے مجھے گھر سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔ میں کیا کر سکتا ہوں

29 میں بے گھر ہوں۔ میں کیا کر سکتا ہوں؟

30 میر ا مالک مکان نقصان سے متعلق ضمانتی رقم واپس نہیں کرےگا۔ میرے کیا حقوق ہیں؟

31 میرا گھر کونسل اسٹاک ٹرانسفر کا حصہ ہے۔ اس کا مجھ پر کیا اثر پڑے گا؟

32 سماج مخالف رویہ کیا ہے، اور اس کے بارے میں کیا ہو سکتا ہے؟








*


واپس اوپر جائیں