Skip navigation (access key S)

Access Keys:

میری آمد پوشیدہ رکھیں

کسی سے ابھی بات کرنے ضرورت ہے؟

  • مفت، رازدارانہ قانونی مشورہ حاصل کریں

    08001 225 6653پر کال کریں
  • پیر تا جمعہ صبح 9 تا شام 8:00بجے
  • بروز ہفتہ صبح 9 بجے - دوپہر 12:30 بجے
  • کالیں 4 پنس/ منٹ – یا ہم سے واپس کال کرنے کیلئے کہیں

اپنے علاقے میں قانونی صلاحکار تلاش کریں

مدد

  • قانونی دشواری کے سلسلے میں مدد
  • معلومات تلاش کرنے میں مدد
  • ڈائرکٹری کے سلسلے میں مدد
  • کیلکولیٹر کے سلسلے میں مدد
  • رسائی
  • اس ویب سائٹ پر دیگر زبانیں دیکھنا
  • سوالات، تاثرات یا شکایات

قانونی دشواری کے سلسلے میں مدد

پنی قانونی دشواریوں کے سلسلے میں مدد کے واسطے معلومات تلاش کرنے کے لئے 'مشورہ حاصل

کریں' والے جزء سے ایک عنوان منتخب کریں۔

آپ یہ بھی کرسکتے ہیں:

  • 08001 225 6653 پر اپنی ٹیلیفون ہیلپ لائن کو کال کریں
  • اپنے آس پاس قانونی مشیر تلاش کرنے کے لئے ڈائرکٹریاستعمال کریں۔

معلومات تلاش کرنے میں مدد

ہماری ویب سائٹ کے صفحہ سے ان معلومات اور وسائل کی صراحت ہوتی ہے جو اس ویب سائٹ پر

دستیاب ہیں۔

اگر آپ کو اپنی ضرورت کی چیز تلاش کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو آپ یوں بھی کرسکتے ہیں:

  • ہماراسائٹ کا نقشہ استعمال کریں
  • اس صفحہ کے سب سے اوپر تلاش والے خانے میں ایک لفظ یا فقرہ درج کریں۔ جب آپ دو
    یا زیادہ حروف ٹائپ کرتے ہیں تو، 10 تلاش تک کی تجاویز آپ کے لئے دستیاب ہوتی ہیں

ڈائرکٹری کے سلسلے میں مدد

اگر آپ کو اس ڈائرکٹری کے سلسلے میں مدد درکار ہے تو، براہ کرم قانونی مشیر کی مدد تلاش کریں

کو ملاحظہ کریں۔

اگر آپ قانونی مشورہ فراہم کنندہ ہیں اور اپنی تنظیم کی تفصیلات کی تازہ کاری کرنے میں آپ کو مدد

درکار ہے تو، براہ کرم فراہم کنندہ کی تفصیلات کی تازہ کاری کیسے کریں کو ملاحظہ کریں۔

کیلکولیٹر کے سلسلے میں مدد

ملاحظہ کریں۔ کیلکولیٹر کی مدد اگر آپ کو قانونی امداد سے متعلق کیلکولیٹر استعمال کرنے میں مدد درکار ہے تو، براہ کرم

رسائی

ہم نے اس ویب سائٹ کو سبھی صارفین کے لئے ممکنہ حد تک قابل رسائی بنانے کی کوشش کی ہے۔
اس ویب سائٹ پر رسائی کی خصوصیات کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، براہ کرم رسائیسے
متعلق ہماری معلومات ملاحظہ کریں۔

دیگر زبانیں دیکھنا

کمیونٹی لیگل ایڈوائس (Gurkha Free Legal Advice)کی ویب سائٹ دس زبانوں: انگریزی، ویلش،
چینی (روایتی)، اردو، بنگالی، ہندی، پنجابی، گجراتی، ترکی اور عربی میں دستیاب ہے۔ صفحات ان
زبانوں میں دیکھنے کے لئے آپ مطلوبہ زبان کسی بھی صفحہ کے اوپر دائیں سمت سے منتخب کریں۔

سوالات، تاثرات اور شکایات

۔ ہم سے رابطہ کریں اگر اس ویب سائٹ کے تعلق سے آپ کے کوئی سوالات، تاثرات یا شکایات ہیں تو براہ کرم

واپس اوپر جائیں