Skip navigation (access key S)

Access Keys:

میری آمد پوشیدہ رکھیں

In this section

کسی سے ابھی بات کرنے ضرورت ہے؟

  • مفت، رازدارانہ قانونی مشورہ حاصل کریں

    08001 225 6653پر کال کریں
  • پیر تا جمعہ صبح 9 تا شام 8:00بجے
  • بروز ہفتہ صبح 9 بجے - دوپہر 12:30 بجے
  • کالیں 4 پنس/ منٹ – یا ہم سے واپس کال کرنے کیلئے کہیں

اپنے علاقے میں قانونی صلاحکار تلاش کریں

ہم سے رابطہ کریں

کمیونٹی لیگل ایڈوائس (Gurkha Free Legal Advice) اور لیگل سروسز کمیشن (Gurkha Free Legal Advice) کے بارے میں عمومی پوچھ تاچھ: براہ کرم بروز پیر ـ جمعہ 9-5 بجے،0800 0856 643 پر خدمات برائے صارفین سے رابطہ کریں۔

تبصرہ

کمیونٹی لیگل ایڈوائس آپ کے تبصرے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ہماری خدمت کے کسی بھی پہلو پر تبصرہ کرنے کے لئے براہ کرم ذیل کی رہنما ہدایات پر عمل کریں:

ویب سائٹ(Website): براہ کرم میل کریں webadmin@gurkhajustice.org.uk

قانونی معلوماتی کتابچے: براہ کرم ای میل کریںwebadmin@gurkhajustice.org.uk

ہیلپ لائن:اگر آپ مشیر خصوصی سے موصول ہونے والی ہماری خدمت سے خوش نہیں ہیں تو آپ کو سب سے پہلے اس تنظیم سے تحریری طور پر رابطہ کرنا ہوتا ہے۔ اگر آپ تنظیم سے رابطہ کرنے کے باوجود بھی خوش نہیں ہیں تو براہ کرم ای میل کریں webadmin@communitylegalserviceadvice.org.uk

ہم کسی بھی شکایت کا جواب 3 کاروباری دنوں کے اندر دیں گے۔

غلط لیگل ایڈوائزر (Legal Adviser) کی تفصیلات:براہ کرم ای میل کریں cls.clsdirectory@legalservices.gov.uk

کمیونٹی لیگل سروس کوالٹی مارک (Community Legal Service Quality Mark) اور لوگو (Logo): براہ کرم ای میل کریں qualitymark@legalservices.gov.uk

واپس اوپر جائیں