Skip navigation (access key S)

Access Keys:

میری آمد پوشیدہ رکھیں

کسی سے ابھی بات کرنے ضرورت ہے؟

  • مفت، رازدارانہ قانونی مشورہ حاصل کریں

    08001 225 6653پر کال کریں
  • پیر تا جمعہ صبح 9 تا شام 8:00بجے
  • بروز ہفتہ صبح 9 بجے - دوپہر 12:30 بجے
  • کالیں 4 پنس/ منٹ – یا ہم سے واپس کال کرنے کیلئے کہیں

اپنے علاقے میں قانونی صلاحکار تلاش کریں

قانونی مشیر تلاش کریں

اپنے قریب میں واقع اعلی معیار کے قانونی مشیر یا وکلاء تلاش کریں۔

قانونی مشیر کی ڈائرکٹری (legal adviser directory) میں ایسے قانونی مشیروں اور وکیلوں کی تفصیلات مذکور ہیں جو
عمومی قانونی دشواریوں یا قانون کے مخصوص شعبوں میں آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ آپ اپنی مدد کرسکنے والی تنظیموں
کو اپنے علاقے میں یا نام کے ذریعہ تلاش کرسکتے ہیں (اگر آپ کو نام معلوم ہے)۔

قانون کے وہ مخصوص شعبے جنہیں آپ مزید تفصیل کے ساتھ تلاش کرسکتے ہیں یہ ہیں:

  • ویلفیئر بینیفٹس (رفاہی وظائف (Welfare benefits -
  • پولیس کے خلاف اقدامات
  • طبّی لحاظ سے بے توجہی (Clinical negligence)
  • معاشرتی نگہداشت
  • صارف اور عمومی معاہدہ
  • جرم
  • قرض
  • تعلیم
  • ملازمت
  • خاندان
  • رہائش
  • ترک وطنی اور قومیت
  • دماغی صحت
  • ذاتی چوٹ
  • عوامی قانون

قانونی مشیر کی ڈائرکٹری فی الوقت صرف انگریزی اور ویلش میں ہی دستیاب ہیں۔ اگر آپ اپنی جانب سے کسی اور
شخص سے ڈائرکٹری تلاش کروانا چاہتے ہیں تو، براہ کرم ہماری ہیلپ لائن کو کال کریں یا واپسی کال کرنے کو کہیں.۔ اگر
آپ انگریزی میں تلاش کرنا کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم ڈائرکٹری دیکھیں۔

واپس اوپر جائیں