Skip navigation (access key S)

Access Keys:

میری آمد پوشیدہ رکھیں

کسی سے ابھی بات کرنے ضرورت ہے؟

  • مفت، رازدارانہ قانونی مشورہ حاصل کریں

    08001 225 6653پر کال کریں
  • پیر تا جمعہ صبح 9 تا شام 8:00بجے
  • بروز ہفتہ صبح 9 بجے - دوپہر 12:30 بجے
  • کالیں 4 پنس/ منٹ – یا ہم سے واپس کال کرنے کیلئے کہیں

اپنے علاقے میں قانونی صلاحکار تلاش کریں

مجھے واپس کال کریں

اگر آپ کو مفت اور رازدارانہ قانونی مشورے کی ضرورت ہو تو، ہم آپ کو ایسے وقت پر فون کرسکتے ہیں جو آپ کیلئے موزوں ہو۔

ہم پیر تا جمعہ صبح 9 تا6.30 بجے تک دستیاب ہوتے ہیں۔

یا پھر آپ صرف 'legalaid' اور اپنا نام لکھ کر 80010 پر پیغام بھیج سکتے ہیں اور ہم آپ کو 24 گھنٹوں کے اندر کال کریں گے۔

یہ خدمت صرف اسی صورت میں دستیاب ہے اگر آپ انگلینڈ یا ویلز کے باشندے ہیں۔

مجھے سے واپس کال کریں





آپ کس وقت ہماری کال وصول کرنا چاہتے ہیں?




واپس اوپر جائیں